رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر کے بنک مویشی منڈیوں کے قرب وجوار،بڑے شہروں،کاروباری مراکز، تجارتی مقامات اور پورٹس وغیرہ پر اپنی منتخب برانچیں صرف8 کو کھولیں گے۔ نوٹی فیکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ مذکورہ تاریخ پر آرٹی جی ایس اور نفٹ (NIFT) کے ذریعے کلیئرنگ دستیاب نہیں ہوگی۔کلیئرنگ کے تمام لین دین بشمول زرِ مبادلہ کی تبدیلی کا تصفیہ13 جولائی کو کیاجائے گا۔ اسٹیٹ بنک نے مزید کہا ہے کہ بینک مذکورہ تاریخ پراپنی منتخب برانچوں میں کم سے کم ضروری عملہ تعینات کریں۔
صارفین کیلئے خوشخبری، منتخب بنک برانچز جمعہ کو کھلی رہیں گی
Jul 07, 2022 | 12:53 PM
ایک نیوز نیوز: 8 جولائی بروز جمعہ کو بینکوں کی مخصوص برانچز کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔