جمشید دستی کی اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

جمشید دستی کی اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
کیپشن: جمشید دستی کی اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

ایک نیوز:الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے جمشید دستی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔
جمشید دستی این اے 175,176 سے الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیئے گئے، جمشید دستی کی چار اپیلیں منظور کر لی گئیں، اپیلیں الیکشن ٹربیونل کے جج علی ضیاء باجوہ نے منظور کیں۔
جمشید دستی نے این اے 175، این اے 176، پی پی 269 اور پی پی 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں، جمشید دستی کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا آصف سعید اورعامربھٹہ نے دلائل دیئے۔