حیدرآباد:ٹرالرکی ٹکرسے1شخص جاں بحق،4زخمی

Jan 07, 2024 | 01:31 AM

ایک نیوز:حیدرآبادمیں ٹرالرکی ٹکرسےایک شخص جاں بحق ہوگیا،حادثےمیں4افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق حیدرآبادمیں سخی پیر کے علاقے میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق تیزرفتارٹرالربےقابوہوکرسڑک کنارےکھڑےلوگوں پرچڑھ دوڑاحادثےمیں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیااور4افرادشدیدزخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق ٹرالرڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیاہےلاش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہےحادثےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت 45سالہ شاہدحسین کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کےمطابق حادثےمیں زخمی ہونےوالوں میں 60سالہ مشتاق،50سالہ محمدشاہد،40سالہ جاویداور35سالہ وسیم شامل ہیں۔

مزیدخبریں