ایک نیوز: پی سی بی پنشن کا معاملہ،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پنشن کے لئے بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردئیے
رپورٹ کے مطابق رمیز راجہ کو یکم جنوری سے 1 لاکھ 54 ہزار روپے ماہانہ پنشن ملا کرے گی۔ رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انہیں پنشن دی جائے،۔ جس کے بعد میز راجہ کو پینشن دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ رمیز راجہ کو پیشن پی سی بی کے قانون کے تحت دی جائے گی۔ کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کرنے کے بعد رمیز راجہ بورڈ پر تنقید نہیں کرسکیں گے