تنخواہیں نا ملنے پر ریلوے ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج، شدید نعرے بازی

تنخواہیں نا ملنے پر ریلوے ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج، شدید نعرے بازی

ایک نیوز: لاہورمیں  تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر پر ریلوے ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور انتظامیہ کیخلاف شدید نعرہ بازی کر رہے ہیں ۔ 

رپورٹ کے مطابق ملازمین نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ ملازمین کو تنخواہیں نہیں دے رہی

کم تنخواہ والوں کی گزربسر اسی تنخواہ سے ہوتی ہے۔   مظاہرین نے ریلوے انتظامیہ کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔  مظاہرین نے احتجاج کے دوران کتبے اٹھا رکھے  تھے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-07/news-1673088703-5808.mp4