برائلرگوشت چھٹی سنچری کے قریب،خریدار غائب، دکاندار پریشان

Jan 07, 2023 | 11:42 AM

ایک نیوز: برائلر گوشت کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔ چھٹی سنچری کے نزدیک پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 572 روپے فی کلو ہوگئی۔ نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر 381 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈہ فارمی فی درجن 280 تک پہنچ گیا ہے۔فارمی انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 82 روپے فروخت ہورہی ہے۔

مزیدخبریں