اسلام آباد میں گیس لیکج دھماکہ سے 2 افراد زخمی

اسلام آباد میں گیس لیکج دھماکہ سے 2 افراد زخمی

ایک نیوز: اسلام آباد میں تھانہ مارگلہ کے علاقے میں کیس لیک ہونےکے باعث زور دار دھماکہ ہوا جس  دو افراد زخمی ہو گئے۔ 

رپورٹ کے مطابق تھانہ مارگلہ کے علاقہ میں مکان نمبر 21 گلی نمبر 25 سیکٹر F-8/2  گھر پر گیس لیکج کی وجہ سے سلنڈر پھٹ گیا جس سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے کوئی  جانی نقصان  نہیں ہوا۔ مقامی پولیس موقع نے موقع پر پہنچ  کر گھریلو زخمی ملازمین میں سے   ایک کو پمز برن سنٹر شفٹ کر دیا ۔ گیس لیکج کے باعث گھر جکی دیوار بھی ٹوٹ گئی۔