سی ٹی او مستنصرفیروزکازمان پارک کادورہ،ٹریفک روانی کاجائزہ لیا

سی ٹی او مستنصرفیروزکازمان پارک کادورہ،ٹریفک روانی کاجائزہ لیا
کیپشن: CTO Mastan Zarif visited Kazaman Park and reviewed the traffic flow

ایک نیوز :سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروز  نے زمان پارک کا دورہ کرکے ٹریفک کی روانی کاجائزہ لیا۔

سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروز  نے ٹریفک وارڈن کو زمان پارک کے باہرٹریفک روانی کو بہتر کرنےکی ہدایت کردی۔
زمان پارک کے باہر سڑک پر قائم تجاوزات کو ہٹانے کے لیےجائزہ بھی لیا گیا۔

سی ٹی او لاہور مستنصرفیروز کاکہنا تھا کہ  تجاوزات ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں سے بات چیت جاری ہے۔ ٹریفک کی روانی کے لیے وارڈنز24گھنٹے موجود ہیں۔ ہمارے کوشش ہے کینال روڈ پر سفر کرنے والوں کو باآسانی سفر کرسکیں۔