پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان 

Feb 07, 2023 | 19:56 PM

 ایک نیوز :پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹری پینل کااعلان کردیاگیا۔سابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کو کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیاگیا۔

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن، عروج ممتاز، بازید خان، نک نائٹ، ثنا میر اور ڈیرن گنگا ،مارک بوچر، ڈومینک کارک، ورنن فلینڈر، سکندر بخت، مرینہ اقبال اور طارق سعید  شامل ہیں۔

پی ایس ایل 8 کےلیے پریزینٹرز میں ایرن ہالینڈ اور زینب عباس شامل ہیں۔

مزیدخبریں