صدر عارف علوی سے نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات

Feb 07, 2023 | 19:46 PM

ایک نیوز :صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی سے خیبر پختونخوا کے  نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے   ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی ملاقات  گزشتہ روز  پشاور میں ہوئی ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور امن عامہ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

مزیدخبریں