پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ایک نیوز:حکومت پنجاب نے مجموعی طور پر 67 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تبدیل و تعینات کئے جانے والوں میں دو صوبائی سیکرٹریز، ایک ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ساتھ ڈپٹی سیکرٹری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور ڈائریکٹررینک کے60 آفیسرز بھی شامل ہیں۔سہیل اشرف سیکرٹری انڈسٹریز، کامرس ، انوسیسٹمنٹ اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کو تبدیل کر کے سیکرٹری مواصلات اینڈ تعمیرات تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسد اللہ فیض سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس  کو سیکرٹری انڈسٹریز، کامرس ، انوسیسٹمنٹ اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا  ہے۔ 

تقرری کی منتظرمس سائرہ عمرکوڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر دیا  گیاہے۔محمد نعمان ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور کو افسر بکار خاص بنا دیا گیاہے۔ میاں عثمان علی ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن)لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کو ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور تعینات کیا گیاہے۔محمد اکبر ڈائریکٹر (ایڈمن)اوقاف کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لیہ،محمد عمر مقبول اسسٹنٹ کمشنر( صدر ) فیصل آباد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) لاہور،نازیہ موہلایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل)لاہور کو ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈی نیشن) لاہور تعینات کر دیا گیاہے۔ 

اس کے علاوہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوابدید پر موجود عدنان رشید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لاہور،محمد سرور ڈائریکٹر (ایڈمن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی فیصل آباد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) بہوالپور تعینات کیا گیاہے۔مبین الہی ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب ،اظہر علی سرور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل شیخوپورہ ، محمد خالد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کو تبدیل کر کے افسر بکار خاص بنا دیا گیا ہے۔ 

امجد علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)ننکانہ صاحب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نارووال،مزمل الیاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوجھنگ کوننکانہ صاحب،طارق حسین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوساہیوال کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ تعینات کر دیا ہے۔ اعتزاز اسلم مارتھایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) اٹک کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ساہیوال،محمد وقاص اسلم ا اسسٹنٹ کمشنرگوجر خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) اٹک،ذیشان نصراللہ رانجھاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) قصور کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

تہنیت بخاری ڈپٹی سیکرٹری(آئی اینڈ سی ) ایس اینڈ جی اے ڈی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)قصور،عبد الرووف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ھافظ آباد کو افسر بکار خاص بنا یا گیاہے۔امتیاز علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گوجرانوالہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ آباد،مجتبی عرفات کرامتیڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیاہے۔ 

رضوان محمودایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سیالکوٹ کو افسر بکار خاص،محمد اقبال اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سیالکوٹ،محمد اورنگزیب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گجرات کو افسر بکار خاص بنا دیا گیاہے۔

اظہر حیات بھٹی اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گجرات،عباس ذوالقرنینایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) منڈی بہاﺅالدین کو افسر بکار خاص،ذوالفقار احمدایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل)اٹک کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) منڈی بہاﺅالدین تعینات کر دیا گیاہے۔ 

محمد نبیل ریاض ڈائریکٹر (ایڈمن) پنجاب سول سیکورٹی انسٹی ٹیوصن کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  راولپنڈی،بابر دین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کو افسر بکار خاص بنا دیا گیاہے۔ محمد حسن طارق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم،محمد مطاہر امین حیات وٹو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  جہلم کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  خوشاب تعینات کیا گیاہے۔ رضوان نذیرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ملتان کوافسر بکار خاص،نعمان افضل اعوان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان تعینات کر دیا ہے۔ 

طلحہ زبیر ڈپٹی سیکرٹری داخلہ  پنجاب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال،فیضان احمد ریاض ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرگودھا کو افسر بکار خاص،محمد محسن صلاح الدینڈپٹی سیکرٹری فنانس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوسرگودھا تعینات کر دیا  ہے۔

ذوالفقار علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میانوالی کوافسر بکار خاص،اویس مشتاق ڈپٹی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میانوالی، غلام مصطفی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو افسر بکار خاص بنا دیا  گیاہے۔

مرزا ولید بیگ ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھکر،ضمیر حسینایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  ٹوبہ ٹیک سنگھ کوافسر بکار خاص،شایان علی جاوا ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلی آفس کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا ہے۔

عمر افتخار شیرازیایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوخانیوال کو افسر بکار خاص،مس عظبہ عظیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوخانیوال،ملک احمد فراز اعوان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرللودھراں کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں،سید وسیم حسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی کو افسر بکار خاص،محمد طیب خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  وہاڑی تعینات کر دیا ہے۔

محمد قیوم قدرتایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو پاکپتن کو افسر بکار خاص،محمد عمر ڈپٹی سیکرٹری خزانہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو پاکپتن، تنویر مرتضیایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفر گڑھ کو افسر بکار خاص بنا دیا ہے۔عمران شمس ڈپٹی سیکرٹریانرجی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفر گڑھ،اشفاق حسین سیال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ کو افسر بکار خاص،شرجیل حفیظ وٹوڈپٹی سیکرٹری (داخلہ ) کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات کر دیا ہے۔محمد اعتزاز انجمایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور اورظہیر لیاقت بیگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ کو افسر بکار خاص بنا دیا گیاہے۔ 

ظہیر عباس چٹھہایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر کو افسر بکار خاص،انڈر ٹرانسفرمحمد شعیب بٹ کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر،نعمان فاروق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان کوافسر بکار خاص بنا دیا گیاہے۔

احمد رضا بٹ ڈپٹی سیکرٹری سیاحت کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان،عمران عصمتایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چنیوٹ کو افسر بکار خاص،مس عائشہ غضنفر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ روالپنڈی کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چنیوٹ تعینات کر دیا  ہے۔

مدثر احمد شاہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد کو افسر بکار خاص،تقرری کے منتظرمحمد عبد اللہ محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد ، جبکہ اشفاق احمد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وزیر آباد کو افسر بکار خاص بنا دیا گیا ہے،۔

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے  کیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد عبدالروف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ امتیاز علی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور مجتبی عرفات خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ رضوان محمود کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ 

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد اقبال کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات اورنگزیب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سیلانوالی خضر حیات بھٹی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین عباس ذوالقرنین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک ذوالفقار احمد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین اور محمد نبیل ریاض کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بھکر غلام مصطفی کو او ایس ڈی،مرزا ولید بیگ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بھکر تعینات کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ ضمیر حسین کو او ایس ڈی ،شیان علی جاوا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال عمر افتخار شیرازی کو او ایس ڈی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں ازوبا عظیم کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لودھراں ملک احمد فراز اعوان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی سید وسیم حسن کو او ایس ڈی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان محمد طیب خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو پاکپتن محمد قیوم قدرت کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

رانا محمد عمر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو پاکپتن،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ تنویر مرتضی کو او ایس ڈی،عمران شمس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ اشفاق سیال کو او ایس ڈی،شرجیل حفیظ وٹو کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات کر دیا گیا ہے۔محمد اکبر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور محمد اعتزاز انجم کو او ایس ڈی ،محمد سرور کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر ظہر عباس چھٹہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔محمد صہیب بٹ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان نعمان فاروق کو او ایس ڈی،احمد رضا بٹ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چینوٹ عمران عصمت کو او ایس ڈی،عائشہ غضنفر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چینوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر محمد عمر مقبول کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور نازیہ موہال کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوآرڈینیشن لاہور،عدنان رشید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ ظہیر لیاقت بیگ کو او ایس ڈی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد مدثر احمد شاہ کو او ایس ڈی ،محمد عبداللہ محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

سی ٹی ڈی پنجاب میں بھی  تقرروتبادلے کیے گئے ہیں ۔ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی رضوان احمد خان کو تبدیل کرکے ایس پی انٹیلیجنس سکول لاہور ،صادق حسین کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اختر فاروق کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور ،ایس ایس پی انٹیلیجنس سی ٹی ڈی نصیب اللہ خان کو ایس پی انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔عمر فاروق سلامت کو ایس ایس پی انٹیلیجنس سی ٹی ڈی تعینات کر دیا گیا ہےکیپٹن ریٹائرڈ مظہر اقبال کو ایس پی سی ٹی ٖڈی سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے۔

پنجاب پولیس میں بھی تقرروتبادلے کیے گئے ہیں اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ایس پی محمد افضل کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب ،ایس پی عمران احمد ملک کو اے آئی جی ڈسپلن اورایس ایس پی سید حسنین حیدر کو اے آئی جی ڈوپلپمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔