ایران ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا:سربراہ ایٹمی توانائی ایجنسی

Dec 07, 2024 | 14:00 PM

ایک نیوز:سربراہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
 رافیل گروسی  نے کہا ہے کہ ایران یورینیم کی 60 فیصد تک آفزودگی کرچکا ہے، ایٹم بم بنانے کیلئے 90 یورینیم کی افزودگی کی ضرورت ہے، ننتر اورمقامات پر تیزی سے یورینیم کی افزدوگی جاری ہے۔
 رافیل گروسی کے مطابق ایران میں یورینیم کی آفزودگی کاکوئی سویلین جوا ز نہیں نظر آتا۔

دوسری جانب روس نے اپنے جدید ہائپرسونگ میزائل اور شینک کو بیلاروس میں لگانے کا اعلان کر دیا۔
روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس اپنے اتحادیوں کو اور شینک میزائل فراہم کرےگا، روس کے جدید اور شینک میزائل کیا کچھ کر سکتے ہیں شاید دنیا کو اندازہ نہیں، روس ہائپر سونک اور شینک میزائل امریکا کیلئے پیغام تھا۔

مزیدخبریں