ایک نیوز: امریکی وفاقی اپیل پر عدالت نےچینی ملکیتی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی لگادی ۔
عدالت نے ٹک ٹاک کوامریکا میں فروخت کرنے کے فیصلے کوبرقرار رکھا، 19جنوری سے ٹک ٹاک امریکا میں اپنی سروس منقطع کردے گا، ٹک ٹاک کی طرف سے عدالتی فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کاامکان ہے۔
امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکیوں کاڈیٹا قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے،ٹک ٹا ک پرپابندی سے میٹا کے فی حصص کی قیمت بڑھ کر629 ڈالر پر پہنچ گئی۔
امریکی عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی لگادی
Dec 07, 2024 | 08:47 AM