ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا 

Dec 07, 2023 | 13:00 PM

ایک نیوز: ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں اب ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم تین سال کے لیے نئے ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض ادا کریں گے۔

ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدے کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں