ایک نیوز نیوز: وفاقی وزیر صحت نےعبدالقادر پٹیل نے ایم بی بی ایس میں 29 میڈل حاصل کرنے والے ڈاکٹر ولید کو خوب سراہا۔
ایم۔بی بی ایس میں 29 میڈل حاصل کرنے والے ڈاکٹر حافظ ولید ملک کی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) December 7, 2022
ولید ملک نے 27 گولڈ میڈل اور دو سلور میڈل حاصل کیے ہیں
ولید ملک جیسے ڈاکٹر ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں
وزیر صحت عبدلقادر پٹیل pic.twitter.com/dwUViiDJ5O
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ولید ملک کی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات ہوئی۔ وزیرِ صحت نے تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر ڈاکٹر ولید ملک کو 2 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ولید ملک نے 27 گولڈ میڈل اور دو سلور میڈل حاصل کیے ہیں۔ ولید ملک جیسے ڈاکٹر ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ایسے ذہین طلباء کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔یاد رہے کہ حافظ محمد ولید ملک نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کے دوران 29 گولڈ میڈل حاصل کر کے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
Breaking National record by 29 Gold Medals at 4th convocation of Ameeruddin. #MedTwitter #MedEd @dr_danish_awan @MashwaniAzhar @MedicalGlobe_MG @oyebajwey @fawadchaudhry pic.twitter.com/BuYU4hX4ia
— WaleedMalik (@MedalMachine) December 1, 2022