لاہور،راناٹاؤن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص قتل 

لاہور،راناٹاؤن میں مسلح شخص کی فارنگ سے ایک شخص قتل 
کیپشن: لاہور،راناٹاؤن میں مسلح شخص کی فارنگ سے ایک شخص قتل 

ایک نیوز نیوز:فیروزوالہ کے علاقے راناٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔مقتول عمر موقع پرہی دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیروزوالہ کے علاقے رانا ٹاؤن میں مسلح شخص کی فائرنگ ایک شخص قتل ایک زخمی ہوگیا۔ مقتول عمیر اور اس کا ساتھی اپنے آفس میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو رہا تھا کہ شھریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس تھانہ فیروزوالہ نے لاش کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی۔