ایک نیوز نیوز:حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوں یا نہ ہوں ن لیگ مقابلے کےلئے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی تاہم یہ بھی دعویٰ کردیا کہ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں۔