ایک نیوز نیوز: ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 708 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مہلک وائرس میں مبتلا 35 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 07 December 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) December 7, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 6,708
Positive Cases: 28
Positivity %: 0.42%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 35
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.42 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔