کراچی نامعلوم ملزمان خاتون سے 11 روز کی بچی چھین کر فرار

Dec 07, 2022 | 08:31 AM

ایک نیوز نیوز: کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان ایک خاتون سے 11 ماہ کی بچی چھین کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں بس سے اترنے والی خاتون سے نامعلوم ملزمان بیگ چھین کر فرار ہوگئے، خاتون کے بیگ میں 11 روز کی بچی موجود تھی۔

خاتون نے بتایا بچی بیمار تھی سردی سے بچانے کیلئے بیگ میں رکھا تھا، بس سے اترنے کے بعد، نامعلوم افراد بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

مزیدخبریں