ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کاالزام ،پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد  

Aug 07, 2024 | 00:44 AM

ایک نیوز:امریکہ کی عدالت نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی ۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق   امریکی محکمہ انصاف نے 46سالہ آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کی، آصف مرچنٹ ایرانی حکومت کے ساتھ بھی مبینہ رابطے تھے ۔ 

ٹرمپ ہر حال ہی میں ہونے والے حملے سے آصف مرچنٹ کا کوئی تعلق نہیں، آصف مرچنٹ پر اگست یا ستمبر میں ٹرمپ اور دیگر عہدیداروں کے قتل کے منصوبے کا الزام ہے۔  

آصف مرچنٹ کو12جولائی کو امریکہ چھوڑنے کی تیاری کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ 

مزیدخبریں