ایمن خان اور منیب بٹ کےہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

ایمن خان اور منیب بٹ کےہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
کیپشن: ایمن خان اور منیب بٹ کےہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

ایک نیوز :پاکستان کے معروف اداکار ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔تاہم دونوں اداکاراؤں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

شادی سے قبل ایمن خان نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔اداکارہ ایمن خان کی انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فین فالوئنگ ہے۔اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 10 ملین تک پہنچ گئی۔30 اگست 2019 کواس جوڑے نے اپنی پہلی بیٹی کا استقبال کیا تھا جس کا نام ”امل منیب“ ہے۔