فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی 

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی 
کیپشن: French footballer Karim Benzema achieved Umrah

ایک نیوز : الجزائری نژاد مشہور فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔


  کریم بینزیما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کی۔عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسٹار فٹبالر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ "میں بہت خوش ہوں۔"

 یاد رہے کہ    کریم بینزیما  کو گزشتہ سال جون میں سعودی عرب کے اتحاد کلب کیساتھ 2026تک معاہدے پردستخط کئے تھے۔