ایک نیوز : پاکستانی صحافی کی جانب سے آن لائن ہراسانی کی شکایت کی باوجود ٹوئٹر نے کارروائی نہیں کی ، بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کا الزام ۔
سیلینا جیٹلی کے مطابق پاکستانی صحافی عمیر سندھو نے ان پر الزام لگایا تھا کہ وہ (فیروز خان) اور بیٹے (فردین خان) دونوں کے ساتھ سوتی ہیں۔
انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے سیلینا جیٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے نیشنل کمیشن آف وومن (NCW) کے پاس باضابطہ شکایت درج کرائی تاہم اس کے باوجود ٹوئٹر ( موجودہ ایکس ) نے پاکستانی صحافی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔سیلینا کے مطابق انہیں بدنام کرنے کے لئےجعلی وائرل مواد بنایا گیا،
سیلینا کامزید کہنا تھا کہ انہیں 11 اپریل 2023 تک عمیر سندھو کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا نہ یہ جانتی ہوں کہ پاکستان میں سائبر بلیئنگ کے کیا قوانین ہیں لیکن امید ہے کہ سائبر بلنگ کے خلاف قوانین سخت ہوں گے۔اور پاکستان ہائی کمیشن ایسے جرائم کے خلاف اپنے ملکی قوانین کے مطابق کارروائی کرے گا۔
A few months ago, a self-proclaimed Hindi film critic and journalist from Pakistan named @UmairSandu took to Twitter to make viral untrue horrific claims about me which included bizarre allegations like my relations with both my mentor Feroz Khan and his son Fardeen , in addition… pic.twitter.com/xAtxdE8Jzb
— Celina Jaitly (@CelinaJaitly) July 30, 2023