چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف وکلاءکا احتجاج،مال روڈ بند

Aug 07, 2023 | 12:22 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف وکلاء کا احتجاج،وکلاء نےسابق وزیراعظم کے حق میں نعرےبازی کی اور مال روڈ بلاک کرکےٹریفک کیلئے بند کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی لائرز ونگ کا جی پی او چوک پر احتجاج جاری ہے۔

وکلاء نے جی پی او چوک مال روڑ  ٹریفک کے لیے بند کردیا۔وکلاء  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں نعرے بازی کررہے ہیں۔

مزیدخبریں