پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی سانحہ 9 مئی بارے تہلکہ خیز آڈیو لیک

Aug 07, 2023 | 11:40 AM

ایک نیوز: سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آڈیو میں صمصام بخاری ایک دوسرے شخص کو بتا رہے ہیں کہ 9 مئی کے واقعہ کی منصوبہ بندی تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس میں ہوئی۔ 

آڈیو میں انہیں سنا جاسکتا ہے کہ اجلاس میں قاسم سوری ، شہریار آفریدی اور مراد سعید وغیرہ شامل تھے۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ فوج کو ٹارگٹ کرنا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-07/news-1691390394-1625.mp4

مزیدخبریں