پشاور:8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی

Aug 07, 2023 | 09:40 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پشاور کے علاقے  پشتخرہ میں 8 سالہ بچے سےمبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق امام مسجد نے بچے کو تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق ملزم امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بچے کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

مزیدخبریں