لاہور:گٹرکی صفائی کےدوران زہریلی گیس دوجانیں لےگئی

لاہور:گٹرکی صفائی کےدوران زہریلی گیس دوجانیں لےگئی
کیپشن: Lahore: Two lives were taken by poisonous gas during sewer cleaning

ایک نیوز:لاہورمیں گٹرکی صفائی کےدوران زہریلی گیس دوبھائیوں کی جانیں لےگئی۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقہ فیروزپورروڈپرغازی چوک کےقریب2افرادگٹرکی صفائی کےدوران ہلاک ہوگئے۔
پولیس کےمطابق دونوں افرادصفائی کیلئےگٹرمیں اترےتھے،جو زہریلی گیس کےباعث ہلاک ہوگئے،زہریلی گیس سے ہلاک ہونےوالےدونوں بھائی ہیں۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس اورریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوگٹرسےنکال کرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔