ایک نیوز: پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہین آفریدی کے کاکول کیمپ کو اچانک چھوڑ کر جانے کا ڈراپ سین ہو گیا۔
پی سی بی حکام کہتے ہیں شاہین آفریدی کے کھلاڑیوں سے اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، شاہین آفریدی اپنی 24 ویں سالگرہ منانے کے لیے اجازت کے ساتھ کاکول کیمپ سے اپنے گھر گئے تھے۔
واضح رہے کہ شاہین آفریدی کاکول کیمپ چھوڑ کر اچانک اپنے گھر پشاور چلے گئے تھے ۔جس پر مختلف افواہیں سرگرم تھیں۔