ایک نیوز : ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی جلد سماعت کی درخواست پر عمران خان کی پیشی پر اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس ایف ایٹ کچہری میں بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے عمران خان کو پیشی کا نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے، نوٹس ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی جانب سے جاری کیا گیا۔
عمران خان کی پیشی :اسلام آباد پولیس کا مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
Apr 07, 2023 | 23:09 PM