ایک نیوز: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کر گیا جبکہ 13 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 863 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 53 افراد کے نتائج مثبت آئے اور اس کی شرح 1.37 فی صد ریکارڈ ہوئی۔
COVID-19 Statistics 07 April 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 7, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 3,863
Positive Cases: 53
Positivity %: 1.37%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 13
(shared by NCOC-NIH)
24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس سے متاثرہ ایک مریض انتقال کرگیا، این آئی ایچ کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے دوران 53 افراد کے نتائج مثبت آئے ہیں۔
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 13 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔