حکومت سندھ نے محکمہ تعلیم کے 286 ملازمین کو برطرف کردیا

Apr 07, 2023 | 01:21 AM

ایک نیوز: حکومت سندھ نے 2012 میں بھرتی کیے گئے محکمہ تعلیم کے 286 ملازمین کو برطرف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق برطرف افراد میں اساتذہ، لیب اسسٹنٹ اور نائب قاصد بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ان ملازمین کو ڈگریاں اور دستاویزات جعلی ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا۔

مزیدخبریں