وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

Sep 06, 2024 | 16:51 PM

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان  کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے   جاری کردہ   نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔

مزیدخبریں