کیپشن: The federal government has declared a public holiday on 12 Rabi Awwal ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ شیئر کریں: