پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران سٹیڈیم کی لائٹس بند،میچ روکناپڑا

پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران سٹیڈیم کی لائٹس بند،میچ روکناپڑا
کیپشن: Britain has declared the Russian Wagner Group as a terrorist organization

ایک نیوز:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم کی لائٹس بند ہونے سے میچ روکنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کا اہم پاک بنگلہ دیش میچ جاری ہے کہ اچانک فضل محمود انکلوژر  کی پول لائٹس بند  ہو گئیں  جس کے باعث میچ کچھ دیر کیلئے روکنا پڑا۔

قذافی سٹیڈیم کی لائٹ بند ہونے پر بنگلہ دیش کی ٹیم ،امپائزر اور بیٹر بھی گراؤنڈ میں آگئے۔