شراکت داروں سےکئی معاملات پرمشورہ کرتےہیں،نائب ترجمان

شراکت داروں سےکئی معاملات پرمشورہ کرتےہیں،نائب ترجمان
کیپشن: Advises partners on many matters, Deputy Spokesperson

ایک نیوز:نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہےکہ ہم کانگریس شراکت داروں سےکئی معاملات پرمشورہ کرتےہیں،کسی ایک خاص معاملےکےبارےمیں نہیں بولیں گے۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ کےدوران ،صحافی نےپی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اورسائفرمعاملےپرسوال کیاکہ کیاامریکی کانگریس نےسائفرمعاملےپرتحقیقات کاکہا؟
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نےجواب میں کہاکہ ہم کانگریس شراکت داروں سےکئی معاملات پرمشورہ کرتےہیں،کسی ایک خاص معاملےکےبارےمیں نہیں بولیں گے،صورتحال پرگہری نظررکھےہوئےہیں۔