جھانوی کپور کی دلکش تصاویر نے پرستاروں کے ہوش اڑادیے

جھانوی کپور کی دلکش تصاویر نے پرستاروں کے ہوش اڑادیے
کیپشن: Janhvi Kapoor's hot photos have blown away the fans(photo credit insta)

ایک نیوز نیوز: ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اپنی والدہ کے نقش قدم پر آگے بڑھ رہی ہیں۔ 

جھانوی کپور نے اپنا تازہ فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ 

تصاویر میں جھانوی کپور کو سفید سلیو لیس شرٹ اور ہاٹ پینٹس میں باڈی فلانٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شائقین کی جانب سے جھانوی کپور کی قیامت ڈھاتی اداؤں کو بہت سراہا جارہا ہے۔ 

جھانوی کی اداؤں کے دلدادہ صرف بھارت میں ہی بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔ جو کہ ہمیشہ ہی انہیں بڑے پردے پر دیکھنے کے خواہاں رہتے ہیں۔ 

جھانوی کپور ہمیشہ سے ہی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی قیامت ڈھاتی ادائیں بھی اپنے چاہنے والوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ 

یہی وجہ ہے کہ ان کی فین فالونگ میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔