ایک نیوز:نگران حکومت کی ہدایت پر شکرگڑھ میں کریک ڈاؤن،21غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کوگرفتارکرلیاگیا۔
ڈی ایس پی سرکل شکرگڑھ کے مطابق افغان باشندوں پر فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج ،عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیا
پولیس کاکہنا ہے کہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر شکر گڑھ میں مقیم تھے ،کریک ڈاؤن ریاض مارکیٹ ' دین پور روڈ' درمان پھاٹک اور سبزی منڈی کے علاقوں میں کیا گیا۔