نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی

Oct 06, 2023 | 21:45 PM

ایک نیوز :نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی۔خلا میں پہنچنے کی ویڈیو بھی آگئی۔

 نمیرا سلیم پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جنہیں قطبین پر پہنچنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ نمیرا سلیم 21اپریل 2007کو قطب شمالی میں پاکستان کا پرچم لہرا چکی ہیں، نمیرا سلیم10 جنوری2008کو قطب جنوبی میں بھی پاکستان کا پرچم لہرا چکی ہیں۔

مزیدخبریں