ایک نیوز:کے الیکٹر ک نے شہر قائد کے صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی۔
نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری گذشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ وفاقی حکومت نے نیپرا کے فصیلے پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفیکشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔
نیپرا کےالیکٹرک کیلئے1.49روپےسے 4.45روپے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔