ایک نیوز:پولیو ڈیوٹی سے غیرحاضر اور مہم سے انکار کرنے پر صوابی کے 9اساتذہ کو معطل کردیاگیا۔
ڈپٹی کمشنر صوابی کی ہدایت پر ڈی ای او زنانہ صوابی نے خواتین اساتذہ کی معطی کا اعلامیہ جاری کردیا۔
محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولیو مہم سے انکار کرنیوالی خواتین پرائمری سکولزکی اساتذہ کی سروس بک میں انٹری کی جائے گی ۔دوران معطی مذکورہ اساتذہ کو غیرحاضرتصور کرکے تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے گی۔