ایک نیوز: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے میچ سے قبل راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ شائقین محمد بشیر پاکستان اور ہالینڈ کو آمنے سامنے دیکھنے کے لیے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ فین نے پاکستان کا قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
قومی کرکٹ فین محمد بشیر کا کہنا ہے کہ وہ شکاگو سے پاکستان کو سپورٹ کرنے آئے ہیں۔
#WATCH | ICC Men's Cricket World Cup | A Pakistani cricket fan, Mohammad Bashir waves the Pak national flag as he arrives at the Rajiv Gandhi International Stadium in Hyderabad to watch Pakistan and the Netherlands face each other today.
— ANI (@ANI) October 6, 2023
He says, "I have come from Chicago to… pic.twitter.com/EW16jm4uRp