ایک نیوز: الاسکا میں جاری بھارت اور امریکا کی مشتریہ فوجی مشقیں 'یودھ ابھیاس' اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں جاری مشترکہ فوجی مشقوں کے اختتام سے قبل دونوں ممالک کی افواج کے اسنائپرز نے مشترکہ تربیت میں حصہ لیا۔
ہندوستانی فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکہ میں ہندوستانی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو نے مشق کی اختتامی تقریب میں مشق کے علاقے کا دورہ کیا۔