لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہرقرار

لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہرقرار
کیپشن: لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہرقرار

ایک نیوز: لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست فیروز پور روڈ کے اطراف میں صبح سویرے فضائی آلودگی کی شرح 298پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 241پر پہنچ گئی ۔ فیروز پور روڈ کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 298ہے۔

کینال روڈ کےگردو نواح میں 294، گلبرگ میں 288ہے۔شہر کا موسم ہلکا سرد درجہ حرارت 24 ڈگری ریکارڈکیا گیا ہے۔