ٹائیگرشروف کی فلم کاٹیزرسینمامیں ریلیزہوگا

Oct 06, 2023 | 00:42 AM

ایک نیوز:بالی ووڈسٹارٹائیگرشروف کی نئی فلم”گناپاتھ“کاٹیزراکشےکمارکی نئی فلم”مشن رانی گنج“کےساتھ سینمامیں ریلیزہوگا۔
تفصیلات کےمطابق ٹائیگر شروف کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم20 اکتوبر کو ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناڈا زبان میں ریلیز کی جائے گی۔
جبکہ فلم کی دیگرکاسٹ میں بھارتی لیجنڈاداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی اہم کردار میں سامنے آئیں گے۔
جبکہ خطروں کےکھلاڑی اکشے کمار کی فلم”مشن رانی گنج“6 اکتوبر کوسینماکی زینت بنےگی۔

مزیدخبریں