ایک نیوز نیوز : ویسٹ انڈین آل راؤنڈر رحمان کارن وال نےٹی ٹونٹی کی تاریخ میں پہلی ڈبل سنچری داغ دی ۔
تفصیلات کے مطابق اٹلانٹا میں جاری اٹلانٹا اوپن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں رحمان کارن وال نے22 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے 77 گیندوں پر 205 رنز بنائے،اٹلانٹا فائر نے مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 326 رنز بنائے۔لیکن کیوں کہ امریکی ٹی ٹونٹی لیگ اٹلانٹا اوپن آئی سی سی سے منظور شدہ نہیں ہے اس لیے کورنوال کی اننگز کو ٹی ٹونٹی کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کے طور پر شامل نہیں کیا جاسکتا۔
ARE YOU NOT ENTERTAINED?!
— Minor League Cricket (@MiLCricket) October 6, 2022
Rahkeem Cornwall put Atlanta Fire on top with a DOUBLE century going 205*(77) with 2️⃣2️⃣ MASSIVE sixes ???????????? pic.twitter.com/1iRfyniiUw