ایک نیوز نیوز: ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400 روپےکمی ہوئی ہے۔
3 ہزار 400 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپےکا ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہے۔