ایک نیوز نیوز :پشاور میں اساتذہ کے احتجاج کے دوران پولیس نے ہلہ بول دیا ، مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پرائمری اسکول اساتذہ سروس سٹرکچر اور دیگر مطالبات کے لئے خیبر پختونخواہ اسمبلی چوک کے سامنے احتجاج کررہے تھےپولیس نے ہلہ بول دیا ۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور شیلنگ کی ، مظاہرین نے جواب میں پتھراؤکیا جبکہ پولیس نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔جس کے باعث مظاہرین عارضی طور پر تو وہاں سے ہٹ گئے مگر دوباہ منتشر مظاہرین نے دوبارہ اسمبلی چوک کا رخ کرلیا۔مظاہرین نے خیبر روڈ کو دونوں طرف سے ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔
پشاور میں احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج اور انسو گیس کا استعمال۔۔@Atifrauf79#IKtheBiggestLiar pic.twitter.com/vOF3odhyA3
— بھٹی فرام جہلم (@jhelum_boy7) October 6, 2022
پشاور، احتجاجی اساتذہ پر آنسو گیس اور لاٹھی چارچ
— Aziz Buneri (@azizbuneri) October 6, 2022
پشاور: پولیس نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر طاقت کا استعمال لر دیا
پشاور: پولیس نے آنسو گیس کی شلنگ شروع کر دی pic.twitter.com/5B172lOYbM
پشاور اساتذہ کرام کو بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ کرام کا اسمبلی چوک میں احتجاج جس پر کے پی حکومت نے ان پر ظالمانہ تشدد کرکے اساتذہ کرام پر ظُلم کیا صوبائی حکومت کو یہ بات زہن میں رکھنی چاہئے کہ اساتذہ کرام اس قوم کا اساسہ ہے لعنت ہو کے پی گورنمنٹ پر ????@Jhagra pic.twitter.com/UCNhdTJer5
— Muhammad Sajjad (Pmln) ???? (@Sajjad57111) October 6, 2022