ادب کا نوبل پرائز فرانسیسی ادیب اینی ایرنو کے نام

  ادب کا نوبل پرائز فرانسیسی ادیب اینی ایرنو کے نام

ایک نیوز نیوز: سال 2022 کا ادب نوبل پرائز فرانسیسی ادیب اینی ایرنو کو دیا گیا۔
اینی ایرنو کو ادب کا نوبل پرائز ان کے ذاتی یاداشت کی وجوہات، دوری اور اجتماعی پابندیوں کو جرات مندانہ طریقے سے بے نقاب کرنے پر دیا گیا۔   
اینی ایرنو نے زیادہ تر آٹو بائیوگرافیکل کتابیں لکھی ہیں۔