الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا
کیپشن: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا

ایک نیوز : عام انتخابات کےلئے ووٹر لسٹوں کی تیاری کا مکمل کرلیا گیا ،الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹ کو منجمد کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹر لسٹوں میں نئے ووٹرز کا اندراج یا اخراج نہیں ہوسکے گا،الیکشن کمیشن 25 نومبر تک ووٹر لسٹ کو فائنل کردے گا،ووٹر لسٹوں کی اشاعت 25 نومبر تک مکمل کرلی جائے گی۔