کرشنگ سیزن اور گنے کی قیمت مقررکرنےکیلئےبلایاگیااجلاس ملتوی

کرشنگ سیزن اور گنے کی قیمت مقررکرنےکیلئےبلایاگیااجلاس ملتوی
کیپشن: کرشنگ سیزن اور گنے کی قیمت مقررکرنےکیلئےبلایاگیااجلاس ملتوی

ایک نیوز: کرشنگ سیزن شروع کرنے اور گنے کی قیمت مقرر کرنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔کرشنگ سیزن اور گنے کی قیمت مقرر کرنے کے لئے بلایا گیا شوگر کین ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن شروع کرنے اور گنے کی قیمت مقرر کرنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔کرشنگ سیزن اور گنے کی قیمت مقرر کرنے کے لئے بلایا گیا شوگر کین ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

شوگر کین ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طب کیا گیا تھا،شوگر کین ایڈوائزری بورڈ کااجلاس ملتوی ہونے پر کسان مایوسی کا شکارہوئے،کرشنگ سیزن کے شروع میں تاخیر سے آئندہ سیزن میں چینی کی قلت ہونے کا خد شہ جنم لینے لگا۔